گائے، بکری کے پائے

گائے، بکری کے پائے

گائے یا بکری کے پائے دھونے سے پہلے آدھے گھنٹے کے لیے آٹے کی بھوسی لگا کر رکھ دیں پھر اچھی طرح سے مَل کر ٹھنڈے پانی سے دھوئیں آسانی سے صاف ہو جائیں گے.

Top