مرغی کی بو

مرغی کی بو

مرغی کو دھونے سے پہلے دو کھانے کے چمچے دہی لگا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں اور دھوئیں تو مرغی کی بُو ختم ہو جائے گی اور آسانی سے دُھل جائے گی۔

Top